کرم ایجنسی: مٹی کا تودہ گرنے سے ایک بچی سمیت 3 خواتین جاں بحق

کرم ایجنسی (نوائے وقت رپورٹ) کرم ایجنسی کے علاقے پیواڑ میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک بچی سمیت تین خواتین جاں بحق ہو گئیں۔