پشاور ایئربیس کے قریب ٹرانسفارمر پھٹنے سے زور دار دھماکہ

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور ایئر بیس کے قریب ٹرانسفارمر پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس سے یونیورسٹی ٹاﺅن میں خوف و ہراس پھیل گیا۔