پاکستان میں 9سالہ لڑکا سرکاری ادارے میں بھرتی

اسلام آباد (نیٹ نیوز) پاکستان کے سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی میں 9سالہ نابالغ لڑکے کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے اور اس کی تنخواہ گذشتہ ایک سال سے وزارت اطلاعات کا ایک افسر وصول کر رہا ہے۔