ٹوکیو: روبوٹ گائیڈ میوزیم میں انسانوں کے درمیان گھن چکر بن گیا

ٹوکیو: روبوٹ گائیڈ میوزیم میں  انسانوں کے درمیان گھن چکر بن گیا

ٹوکیو (نوائے وقت نیوز) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے سائنس میوزیم میں انسانی صلاحیتوں کے حامل روبوٹ اسیمو کو بحیثیت گائیڈ تعینات کردیا گیا۔ دنیا کی بہترین ٹیکنالوجی کا حامل اسیمو انسانوں کی طرح نقل و حرکت کرنے کے ساتھ ساتھ سیڑھیاں چڑھنے کی صلاحیت رکھتا ہے یہ واکنگ ٹاکنگ روبوٹ پہلے ہی دن انسانوں کے درمیان گھن چکر بنا نظر آیا۔