سائیکل رکشے کو سوئٹر پہنانے سے مسافروں کی تعداد بڑھ گئی

سائیکل رکشے کو سوئٹر پہنانے سے مسافروں کی تعداد بڑھ گئی

نیویارک (نیٹ نیوز) سرد موسم میں جسم کو گرم رکھنے کیلئے اون سے بنے سوئٹر پہنے جاتے ہیں لیکن امریکہ میں ایک خاتون نے سائیکل رکشے کو سوئٹر پہنا کر منفرد بنا دیا ہے۔ گلی کوچوں میں چلتا یہ رکشہ اپنی انفرادیت کے باعث لوگوں کی توجہ حاصل کر لیتا ہے اور زیادہ تر مسافر اسی میں سفر کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ ق رکشے کو چلانے والا بھی اون سے ب±نا ہوا لباس زیب تن کر کے اسے چلاتا ہے۔