خان پور مہر: گیسٹرو کے باعث 2 بچے جاںبحق

خان پور مہر (نوائے وقت رپورٹ) گیسٹرو کے باعث خان پور مہر میں 2 بچے جاںبحق ہو گئے۔