بیٹی کی ضد پوری کرنا مہنگا پڑگیا

بیٹی کی ضد پوری کرنا مہنگا پڑگیا

نیویارک (نیٹ نیوز) ان صاحب کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنی ننھی بچی کی ضد پر مجبور ہو کر جھولے پر بیٹھ تو گئے لیکن اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔ جیسے ہی جھولا اوپر سے نیچے آیا ان صاحب کی ایسی چیخیں نکلیں کہ ساری بہادری ہوا ہو کر رہ گئی۔ رونے کا کام تو بچی کا تھا لیکن سنبھال انہوں نے لیا اور ایسا روئے کہ بچے بھی شرما جائیں۔