برطانوی گلوکارہ اڈیل کا مومی مجسمہ مادام تساو میوزیم لندن کی زینت بن گیا

برطانوی گلوکارہ اڈیل کا مومی مجسمہ مادام تساو میوزیم لندن کی زینت بن گیا

لندن (نوائے وقت نیوز) آسکر ایوارڈ یافتہ معروف برطانوی گلوکارہ ایڈیل کا مومی مجسمہ بھی لندن کے مادام تساو¿ میوزیم کی زینت بنادیا گیا ہے۔ گزشتہ سال جیمز بونڈ سلسلے کی 23ویں فلم سکائی فال کا تھیم سونگ گا کر آسکر سمیت کئی ایوارڈز اپنے نام کرنے والی اڈیل کا یہ مومی مجسمہ میوزیم کے میوزک سیکشن کا حصہ بنایا گیا ہے۔