بجلی بند رہے گی

شعبہ تعلقاتِ عامہ لاہور الےکٹرک سپلائی کمپنی (لےسکو) کے اعلامیہ کے مطابق ٭132کے وی پی ڈبلےوآرگرڈسٹےشن پرپاورکےبل کی تنصےب کے سبب 7 جولائی کوصبح7سے دن10بجے تک مدنی روڈ، آرپی اےچ2-،اے آئی روڈ،زمان پارک،واپڈاہاﺅس اور نکلسن روڈفےڈرز(پی ڈبلےوآر گرڈ)سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔