5.3 فٹ سنہری زلفوں والی خاتون کی تصاویر وائرل

5.3 فٹ سنہری زلفوں والی خاتون کی تصاویر وائرل

سیئول (نیٹ نیوز) یوں تو خواتین کی لمبی گھنی کالی زلفیں خوبصورتی کی علامت ہیں لیکن مائیکرونیسیا کی اس خاتون کی حد سے زیادہ 5.3 فٹ لمبی سنہری زلفوں نے تو دیکھنے والوں کو بھی حیران کر دیا ہے۔ بالوں کو اپنی مرضی کے مطابق سٹائل میں ڈھال لیتی ہیں۔