امریکہ میں 160 شرکا کا سکینگ سنو بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

امریکہ میں 160 شرکا کا سکینگ سنو بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی ریاست مین میں 18ویں سالانہ ’سانتازسنڈے‘کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر بھر سے160شرکا نے سانتاز کا روپ دھارے شرکت کی۔ تمام ہی شرکا برفیلے موسم میں سکینگ اور سنوبورڈنگ جیسے ایڈونچر سے لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔