شام میں سائیکل سوار خواتین کی میراتھن

شام میں سائیکل سوار خواتین کی میراتھن

دمشق (نیٹ نیوز) شام میں اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے اور ہراساں کئے جانے کے خلاف اقدام اْٹھاتے ہوئے سینکڑوں خواتین سائیکل چلاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئیں۔ان خواتین نے ہیلمٹس پہن کر سائیکلیں چلائیں اور میراتھن میں حصہ لیاجبکہ ان کا مطالبہ خواتین کو ہراساں کرنے کا خاتمہ اور ان کے حقوق کا تحفظ تھا۔