شوارما مضر صحت‘ یورپی ملکوں کا پابندی لگانے پر غور

شوارما مضر صحت‘ یورپی ملکوں کا پابندی لگانے پر غور

لندن/انقرہ (صباح نیوز)ترکی اور عرب ممالک سمیت دنیا بھر میں مشہور شوارما پر یورپی ملکوں میں پابندی عائد کرنے پر غور شروع ہوگیا ہے۔ ترک شوارما ترکی سے باہر یورپی ملکوں میں بے پناہ مقبول ہے مگر حال ہی میں طبی ماہرین نے اس کے مضر صحت اور جان لیوا خطرات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔