روس نے وی او اے سمیت 9 امریکی میڈیا ادارے غیر ملکی ایجنٹ قرار دیئے

ماسکو (اے ایف پی) روسی وزارت انصاف نے وائس آف امریکہ سمیت نو امریکی میڈیا اداروں کو غیر ملکی ایجنٹ قرار دیدیا ہے یہ اقدام صوبہ پیوٹن کی طرف اس قانون پر دستخط کے بعد سامنے آیا جس کے تحت متنازع سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر انٹرنیشنل میڈیا پر پابندیاں لگائیں جا سکیں گے ویب سائٹ پر جاری بیان میں ریڈیو فری یورپ، ایڈیو لبرٹس اور دیگر میڈیا ہاؤسز کے نام شامل ہیں۔