کراچی میں مشتعل شہریوں کا 2 ڈاکوئوں پر تشدد، گو نواز گو کے نعرے

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں 2 ڈاکو واردات کے دوران شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ مشتعل شہریوں نے دونوں ڈاکوئوں کو مار مار کر شدید زخمی کر دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری وہاں پہنچ گئی جسے دیکھ کر مشتعل شہری ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے مسلسل لگاتے رہے۔ زخمی ڈاکوئوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
کراچی/ نعرے