لاہور میں نماز عیدالاضحیٰ کے اوقات

 عبداللہ روپڑی7-30‘ جامعہ اشرفیہ میں مولانا محمد عبید اللہ7 بجے مینار پاکستان میں حافظ ہشام الٰہی ظہیر7-15‘ جامع مسجد شادمان قاری محمد عارف علوی7-30  جامع مسجد غفوری کھاڑک سٹاف ملتان روڈ میں مولانا مجیب الرحمن انقلابی سوا سات بجے نماز عید پڑھائیں گے۔
6-15  جامع مسجد ومدرسہ دارالقرآن والترتیل لٹن روڈ مزنگ مولانا قاری     ثناء اللہ ۔
6:30 عثمان پارک ایف بلاک گلشن راوی قاری عزیز ، جامع مسجد صحابہ کرام ؓ ، قاری نذیر احمد ، جامع مسجد اویس قرفی لیاقت آباد ، قاری عبد الرحمن اویسی ۔
6:45 جامع مسجد دارالسلام باغ جناح حافظ عاکف سعید ، جامع مسجد رحیمیہ مسرت کالونی گلشن راوی مولانا مشہود احمد ، جامع مسجد قبا اہلحدیث الکرم پارک دھوبی گھاٹ قاری مشتاق فاروقی ، مسجد رفائے حبیب گلی چڑی ماراں اندرون لوہاری گیٹ قاری محمد اسلم ، جامعہ اقراصوت القرآن ماڈل کالونی مولانا صاحبزادہ حسین احمد مدنی ، مرکزی جامعہ تعلیم القرآن الحبیب ہومز لیکورڈ ، کوٹ لکھپت قاری محمد عرفان الحق ۔
7:00 محمدی پارک بالمقابل محمدی مسجد جے 3 بلاک جوہڑ ٹائون نزد ایکسپو سنٹر ڈیزائن سکول قاری مزمل احسن شیخ ایچی سن کالج گرائونڈ اور موسم خراب ہونے کی صورت میں نماز شمیم خان ہال میں ادا کی جائے گی ۔ جامع مسجد مدینہ کیپٹن جمال روڈ ساندہ کلاں قاری ارشد ، جامع مسجد گلزار مدینہ گجر پورہ سکیم علامہ پیر محمد عباس ، جامع مسجد بلال نیو بھوگیوال چوک سی ۔ 1چائنہ سکیم مفتی محمد نعمانی ، جامع مسجد عثمانیہ قینچی امرسدھو ، لاہور کینٹ مولانا سجاد الٰہی ، جامع مسجد زینب نشتر کالونی قاری محمد اکبر شاد ، جامع مسجد نظامیہ قینچی امرسدھو قاری محمد صادق ، جامع مسجد اسماعیل اہلحدیث کوٹلی ، پیر عبد الرحمن ، حافظ اشرف قمر ، جامع مسجد مسلم اہل حدیث بلا ل روڈ رشید پوری قاری طاہر اقبال ، جامع مسجد اقصیٰ اہلحدیث کوٹلی پیر عبد الرحمن مولانا ناصر مدنی ، ملاپ گارڈن نزد نادیہ گھی ملز آخری منٹ پروفیسر ڈاکٹر شہباز حسن ، جامع مسجد شمس الہدیٰ اہل حدیث مہر سیال کالونی مولانا عبد الرحمن زاہد ، جامع مسجد عثمان غنی گلشن پارک ، حافظ محمد یٰسین طلحہ، جامع مسجد حلیمہ سعدیہ چوہان روڈ مولانا محمد منسوب رحیمی ، جامع مسجد کبریٰ نیو سمن آباد مولانا عاصم مخدوم ، مردانہ دارالشفقت ملتان روڈ حافظ سلطان محمد ، جامع مسجد مخدومیہ مین پنڈی سٹاپ پنڈی راجپوتاں پیر سید مخدوم مشتاق  احمد شاہ ، جامعہ افسریہ ( ٹرسٹ ) ماڈل ٹائون سی بلاک پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ناصر محمد نقشبندی ، جامع مسجد عمر فاروق شمع پارک داروغہ والا مولانا حبیب الرحمن ۔
7:15 پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم نیوکیمپس، مرکزعالمی تحفظ ختم نبوت مسلم ٹائون جامع مسجد عائشہ مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی ، میاں پلازہ جوہر ٹائون ، مولانا محمد فرحان احمد رضوی ، جامع مسجد تیلیاں والی سمن آباد قاری رسول بخش چشتی ، جامع مسجدگلزار مدینہ واسا کالونی اے بلاک گلشن راوی صاحبزادہ محمد یونس چشتی ، جامع مسجد لاہور جنرل ہسپتال ، محمد اویس ظفر ، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ میں بازار نمبر 2 قاری طارق جاوید ، جامع مسجد محمدی اہل حدیث سنت نگر ، فردوس پارک مولانا فضل الرحمن بن محمد ، ریلوے گریفن گرائونڈ مغلپورہ قاری امانت الرحمن عثمانی ، مرکز ام الہدی عزیز پلی ہربنس پورہ مبشر رشید مجاہد ، جامع کریمیہ نیویں مسجد چوک مستی اندرون لوہاری گیٹ علامہ محمد امین نقشبندی ، مدرسہ اقرا ترتیل تربیت القرآن محمد علی کالونی لیاقت آباد ، پروفیسر انیس الرحمن ، جامع مسجد ثریا الحبیب ہومزمیکلوروڈ کوٹ لکھپت قاری محمد عابد رضا ۔
7:30 جامع فاضل شاہی ابراہیم روڈ حکیم مولانا محمد منشا فاضل شاہی ، جامعہ فاضل شاہی للبنات نین سکھ ،حافظ اظہر عبد اللہ  جامعہ منظور اسلامیہ مرکزی عید گاہ صدر لاہور کینٹ پیر سیف اللہ خالد ،عید گاہ بہاولپور روڈ صوفی محمد سرور ، مسجد خضریٰ سمن آباد ، اکرم پارک شاد باغ علامہ حافظ بشیر احمد ، جامع مسجد قطب الدین ایبک انار کلی قاری نذیر احمد قادری ، جامع مسجد تاجے شاہ گوالمنڈی علامہ ریاض احمد اویسی ، جامع مسجد حنفیہ حمیدیہ دل محمد روڈ پیر سید زین العابدین کرمانی ، جامع مسجد رحمت العالمین  علامہ خادم حسین رضوی حسین ، جامع مسجد محمد ی عقب شالامار باغ عبد القادر سکیم قاری محمد یٰسین ، جامع مسجد شیر ربانی مست اقبال رو ڈمحمد پورہ قاری شاہد محمود سعیدی ، جامع مسجد ختم نبوت ہاشمی کالونی گوجرانوالہ مولانا قاری عمر حیاب مرکزی جامع مسجد عمرانیہ گلبرگ ٹو مولانا مفتی رضوان احمد صدیقی ، جامع مسجد الحاج اکبر شہید کالونی کوٹ لکھپت قاری خادم حسین طاہر ، مدرسہ ناصر العلوم مانگا منڈی رشید ٹائون علامہ محمد حسن ناصر ، جامع مسجد چند رائے روڈ چونگی امرسدھو مولانا قاری سردار احمد سعیدی ، جامع مسجد حنفیہ چوک یاد گار شہیداں جی ٹی روڈ مولانا قاری عبید الرحمن معاویہ ، مرکزی جامع مسجد ( میاں عارف والی ) چوک تکیہ سلامت پورہ مولانا میاں محمد سعد خالد سیفی ، جامع مسجد عید گاہ سلامت پورہ مولانا حافظ محمد عادل فاروقی چشتی،ایف سی سی گرائنڈ سکیم نمبر 4 گلبرگ II مولانا شاہ محمد انیس ۔
7:45 مرکزی عید گاہ چونگی امر سدھو مولانا قاری سردار احمد سعیدی شالامار باغ مولانا قاری جمیل الرحمن اختر ۔
8:00 جامع مسجد غوثیہ انوار الاسلام رحمان بازار گوالمنڈی قاری محمد صدیق چشتی ، جامع مسجد غوثیہ چوک ڈیوس روڈ قاری ظہور احمد ایوبی جامع مسجد گلزار محمدی بھگت پورہ شاد باغ آغا محمد بشیر سعدی ، جامع مسجد منڈی راجپوتاں مولانا قاری محمد اقبال چشتی ، جامع مسجد حضوری پنڈی راجپوتاں مولانا سید قدیر حسین شاہ ، مسجد گلزار حبیب ای بلاک سبزوزار حافظ عطا الرحمن قادری ۔
8:30 جامع مسجد غوثیہ چشتیہ ملتان روڈ موڑ سمن آباد صاحبزادہ محمد یونس چشتی ۔
  جماعۃ الدعوۃ لاہور کے زیر اہتمام
 نماز عیدالاضحی کے اوقات و مقامات
7:00بجے پرو فیسر حافظ محمد سعیدقذافی سٹیڈیم لاہور، مفتی مبشر احمد ربانی جامع مسجد حسن P/882 بلاک سبزاہ زار سکیم، حافظ محمد مسعود  مین پارک احمد یار بلاک ، مصطفی ٹائون وحدت روڈ، حافظ تجمل ڈونگی گرائونڈ ،اسلام بلاک، نشتر کالونی ، عاطف سمیر سلفی جامع مسجد محمدی گرائونڈ ، شیر شاہ کالونی رائیونڈ، قاری عبد الرحیم عزیزی مرکز البدر مانوالہ ، بیدیاں روڈ ، ابو حفص علی مرکز الہادی ،بالمقابل میڑو سٹور،ائیرپورٹ ڈیفنس روڈ ، قاری مختار قصوری60 فٹ روڈ ، عقب نیازی اڈا ، ابو ایمن حماد    جامع مسجد ریاض الجنہ پیکوروڈ ملتان روڈ ، علی عمران شاہین گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول، موہنی روڈ، انجینئر حارث ڈار  یونیورسٹی گرائونڈ لیک روڈچوبرجی چوک، قاری محمد امین مدنی جامع مسجد طیبہ لدھٹر بیدیاں روڈ۔
6:30بجے حافظ عبد الماجد سلفی آئیڈیل پارک ، کھوکھر چوک کالج روڈ ٹائون شپ، حافظ اسماعیل سلفی گلشن حبیب پارک،  بلاک نمبر 4 ٹائون شپ، حافظ شعیب نذر محمد روڈ ، پلاٹ ڈاکٹر تسنیم خواجہ سمن آباد، قاری عبد الغفار سلفی جامعہ مسجد طیبہ، گلستان کالونی قینچی ، عتیق اللہ عمرانٹر نیشل مارکیٹ، گرائونڈ ماڈل ٹائون، قاری احمد طورجامع مسجد محمدی، گلبہار کالونی والٹن ، ابو عمار حافظ محمد شعیب طیبہ مسجد مون مارکیٹ، اقبال ٹائون ۔
6:45بجے مولانا نعیم الحق پارک  12بلاک،مرکز القدس، ٹائون شپ، حافظ مسعود الرحمن آزادلک لک شادی ہال پکی ٹھٹھی چوک سمن آباد، حافظ ابو بکر ظہیرمرکز اسلامی جامع مسجد تقویٰ ، قینچی چوک، حافظ عبد الغفار المدنی کار پارکنگ مون مارکیٹ ، گلشن راوی ، سیف اللہ خالد کار پارکنگ چوک شالا مار ،باغبانپورہ،حافظ صالح حیات جامع مسجد بلال پی سی ایس آئی آر ، حافظ محمد معظم برلب نہر ہجویری ہائوسنگ سکیم ، ہربنس پورہ، غازی افتخار حیدربرلب نہر نزد انڈرپاس رائل پام ہوٹل دھرم پورہ، مولانا محمد سلیم جامع مسجد الغفار ساگر روڈ صدر بازار،  پروفیسر جاوید اقبال60 فٹ روڈ امیر الدین پارک تاجپورہ، مولوی مقبول احمد سلفی گرائونڈ جامع مسجد قباء نزد شوشل ویلفیئر عمر چوک گرین ٹائون ، عبد الغفور فہدجامع مسجد عسکری ،مین بلیوارڈ ڈیفنس، محمد ادریس فاروقی کیس والی گرائونڈ نزد گورنمنٹ ہائی سکول تلہ فلیٹ، حافظ ثناء اللہ کوآپ سٹور گڑھی شاہو پل، قاری محمد امین مدنی جامع مسجد طیبہ لدھڑ بیدیاں روڈ ۔
  7:15بجے حافظ طلحہ سعید13/E ڈونگی گرائونڈ جوہر ٹائون، حافظ احسان الہٰی گورنمنٹ ڈگری کالج، شاہدرہ ، قاری عتیق الرحمن کاشف بارہ دری روڈ، بیگم کوٹ چوک    ، حافظ محمد اکرم جامع مسجد طیبہ ، منڈیانوالہ، قاری عبد الماجد مرکز ابو بکر جلو پارک،جلو، قاری نوید احمد جامع مسجد اکبر، ڈیال ہائوس، یوسف صارم جامع مسجد گھرکی ہسپتال، قاری وسیم شاہ گورنمنٹ ہائی سکول ، اتوکے اعوان، احمد سعید ملتانی مرکز المدینہ ، AIIبلاک چائنہ سکیم ۔
7:30بجے حافظ عثمان ربانی حدوکے ،مریدکے ، حافظ عطاء الرحمن علوی برلب نہر نزد امریکن سکول ، اپرمال دھرم پورہ، حکیم عبدالمجیدمرکز خالد بن ولید ، نواز موڑ گرین ٹائون، ابو طلحہ محمد عثمان مدنیہ چوک بھگت پورہ شاد باغ ، قاری محمد شعیب مرکزی عید گاہ نتھوکی ، قاری عبد المنان بھٹی میرج ہال فیروز والہ شاہدرہ، حافظ محمد عرفان سلفی شیرانوالہ باغ ، اندرون، قاری عتیق الرحمن کاشف بارہ دری روڈ ، چوک بیگم کوٹ چوک، حافظ محمد اکرم جامع مسجد محمد ی بینک سٹاپ، فیروز پورروڈ، حافظ عتیق الرحمن علوی مرکزی مسجد ، ہیر بیدیاں روڈ۔
8:00بجے محمد یونس قصوری دھیڑا کبر آباد ، شاہدرہ، قاری مشتاق الرحمن سلفی بھابکوال شاہدرہ، حافظ ثناء اللہ فاروقی جامع مسجد ریاض الجنہ ، گلستان ٹائون گجر پورہ شاد باغ ، قاری امجد سلفی شیر بنگال کالونی رانا ٹائون ، قاری ساجد سلفی39چک ، رانا ٹائون،  حافظ ابو الحسن گورنمنٹ ہائی سکول مزنگ اڈا۔
جامعہ نعیمیہ سے منسلک مساجد میں
 نماز عید الاضحی کی ادئیگی کے اوقات 
6:45 ، جامعہ نعیمیہ علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو،علامہ راغب حسین نعیمی۔
7:00، جامع مسجد غوثیہ علی پارک کینٹ ،ڈاکٹرسعیداحمدسعیدی،جامع مسجد نور المدینہ مین سٹاپ جیا موسیٰ شاہدرہ ،مولانا عمر ان الحسن فاروقی،جامع مسجد کمپس ویو جوہرٹائون ،ڈاکٹر عمران رضا،جامع مسجدقربان پولیس لائن ،علامہ فاروق حیدر نعیمی ۔
7:15، جامع مسجد غوثیہ حنفیہ بھگت پورہ ،مولانا شفقت علی یوسفی ،جامع مسجد ای بلا ک پنجاب سوسائٹی میںعلامہ محمدافضل قادری،جامع مسجداللہ ھولال پل،علامہ فیصل اقبال ،جامع مسجدحنفیہ لال پل ،مفتی نعیم جاویدنوری،جامع مسجدالرحیم اچھرہ ،قاری فرمان علی نقشبندی ،جامع مسجد شافعیہ چوبرجی،  مولانا محمدرضاقصوری،جامع مسجدنور الاسلام اقبال ٹائون ،علامہ حامدمصطفی قادری،جامعہ فخرالعلوم بلال پارک دروغہ والہ علامہ ارشد علی نعیمی،جامعہ مسجد غوثیہ رضویہ علامہ اقبال ٹائون ،پروفیسر اعظم وسیم۔
7:30 جامع مسجد کنز الایمان مزنگ،علامہ رضا کوئین ،جامع مسجدحنفیہ اچھرہ ،مفتی مسعود الرحمن نعیمی،جامع مسجدشیرربانی اسلام سنٹر سمن آباد،ڈاکٹرمنظورحسین اختر،جامع مسجدگلزار مدینہ شالیمار ،مولانا نواز چشتی ،جامع مسجداندونی بھاٹی گیٹ ،مفتی غلام حسن قادری،جامع مسجد نو ر غازی روڈ ،علامہ شہز اد مجددی ،جامع مسجدنور انگوری باغ شمع ،پروفیسر لیاقت علی صدیقی،جامع مسجدحنفیہ ٹائون شب ،علامہ محمدطاہر ،جامع مسجدشافعیہ چوبرجی ،علامہ فریدعلی نعیمی،جامع حنفیہ غوثیہ سکیم نمبر2 ،مفتی عمران حنفی ،جامعہ مدینہ المنورہ ،علامہ حمزہ مصطفی مظہری،جامع مسجدعمرفقیر آباد ،علامہ مشتاق احمد ،مرکز صرائط مستقم دورغہ والہ ،علامہ محمداشرف آصف جلالی،جامع مسجدپنچ پیر،مفتی ابوبکر اعوان،،جامع مسجدحنفیہ فاورقیہ ڈاکخانہ والی مغلپورہ میں پروفیسر وارث علی شاہین۔
 7:45 جامع مسجدمکی اچھرہ،مفتی فیض احمد وٹو، جامع مسجدبلال گنج بخش پارک بندروڑ میں مفتی محمد سعیدصابر نعیمی،جامع مسجدفضل ربانی فضل پارک شادباغ میں مفتی محمد حسیب قادری۔
8:00 جامع مسجد چو ک دالگراں برانڈرتھ روڈ ،مفتی فیصل ندیم نعیمی ،جامع مسجد حنفیہ مزنگ ،علامہ پیر نورالہی،جامع مسجدتاج دین ،پروفیسر ظفراقبال نعیمی،جامع مسجد حنفیہ غوثیہ کوکب سٹریٹ نمبر2محلہ کریم پارک بلا ل گنج میں مولانا محبوب احمد چشتی ،جامع مسجداوچی سریاں والا روڑ اندورنی تکیہ سادھومیں مولانا عبدالشکور۔
 8:30 جامع مسجد غوثیہ پرانی انا ر کلی،علامہ محمد عارف جاوید،مرکزی جامع مسجدمفتی بولی سٹاپ گرین ٹائون میںحافظ عظیم علی نعیمی،جامع مسجد اقصیٰ یوسف پارک شاہدرہ میںعلامہ بدر منیر قادر ی،جامع مسجدمحمد صالح کمبو ہ موچی گیٹ  میں مولانا محمد احمدرضاسیالوی۔
 9:00 ،  آستانہ عالیہ چشت نگر،ڈاکٹر سعید احمدسعیدی پڑھائیں گے۔
 جامعہ اشرفیہ اور دیگر متعلقہ مساجد
 میں نماز عید کے اوقات
جامع مسجد احسان امیرِ معاویہ روڈ راجگڑھ 6:15 مفتی انیس احمد مظاہری  ،جامع مسجد شیخہ سالم لنک روڈ ماڈل ٹائون 6:30 مولانا عبدالغفور سروہی  ، جامعہ اشرفیہ فیروزپور روڈ میں 7:00بجے مولانا محمد عبیداللہ ، جامع مسجد زہریٰ جے بلاک سبزہ زار سکیم ملتان روڈ  7:00مولاناظہیر الدین   ، جامع مسجد غفوری کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ 7:15مولانا مجیب الرحمن انقلابی  ، جامع مسجد مدینہ لاری اڈہ بادامی باغ7:30 مولانا عبدالودود شاہد ، جامع مسجد بیت المکرم ریواز گارڈن 7:00  مفتی خرم یوسف  ، جامع مسجد دالعلوم مدنیہ رسول پارک ملتان روڈ7:30  مولانامحب النبی ، جامع مسجد رحمانیہ کشمیر پارک شاہدرہ 7:30  مولانا عبداللہ مظہر ، جامع مسجد باب الجنت اتاترک بلاک گارڈن ٹائون 7:45مفتی شاہد عبید ،جامع مسجد مدینہ جامعہ حقانیہ قینچی امرسدھو  7:45مولانا عبدالشکور حقانی  بیرون شیرانوالہ باغ اندرون شہر مولانا میاں محمد اجمل قادری 8:00بجے نماز عیدپڑھائیں گے۔ 
اہل تشیع کے نماز عید الاضحیٰ کے اوقات
 جامع منتظر میں 8 بجے حافظ ریاض نصیر باغ بیرون موچی دروازہ علامہ حیدر موسوی جامع مسجد امامیہ ریلوے ورکشاپس مغلپورہ میں پونے  آٹھ بجے‘ مولانا سید  علی حیدری کاظمی‘ امام  بارگاہ و جامع مسجد الحسین اچھرہ حافظ محمد رضا نقوی پونے آٹھ  بجے‘ مسجد الحسن وحدت کالونی میں مبشر حسین کاظمی 8 بجے اور گول باغ وحدت کالونی میں ساڑھے  آٹھ بجے نماز عید ادا کیجائے گی۔