شاہ جیونہ، طاہر القادری کے دھرنے سے واپس آنے والا بیمار کارکن انتقال کر گیا

منڈی شاہ جیونہ (نامہ نگار) ڈاکٹر طاہر القادری کے اسلام آباد دھرنے سے واپس آنے والا شخص گزشتہ روز انتقال کر گیا۔ منڈی شاہ جیونہ کا رہائشی چودھری مولوی بشیر احمد اسلام آباد میں پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کے دھرنے میں گیا ہوا تھا وہاں وہ بیمار ہو گیا اور اس کے بعد وہ واپس اپنے گھر آیا لیکن شدید علالت کی وجہ سے وہ گزشتہ روز انتقال کر گیا۔
کارکن انتقال