سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی کے خاتمہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے سرکلر اداروں میں بھرتی کیلئے  رہنما خطوط جاری کردئیے۔ دریں اثناء حکومت کے فیصلہ کی روشنی میں سرکاری اداروں وزارتوں میں بھرتی پر پابندی کے خاتمہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفیکیشن جاری