ساہیوال میں پولیو کے قطرے پلانے والی ایل ایچ اہلکار کو 4افراد نے زدوکوب کر دیا

ساہیوال (نامہ نگار) نواحی گائوں میں چار افراد نے پولیو کے قطرے پلانے والی ایل ایچ  اہلکار کو زدوکوب کر دیا۔ چاہ چکووالہ میں اللہ ودھایا وغیرہ چار افراد نے حاجی محمد حسین ولد غلام قادر کی بیوی کو زدوکوب کیا اور فرار ہو گئے۔ محمد حسین نے پولیس نے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔