خیالوں کی دنیا میں پہنچانے والے چشمہ

لندن( نیٹ نیوز)بات کریں ٹیکنالوجی کی تو خیالوں کی دنیا میں پہنچانے والے چشمے تجرباتی طور پر متعارف کروا دیئے گئے ہیں۔ جس کی ایک تازہ مثال ہے اوکیو لس گلاسز کی، جن کو پہننے والے ورچوئل رئیلی یعنی خیالوں کی دنیا میں پہنچتے ہیں۔