جذبہ خیرسگالی، پاکستان نے 77 افغان قیدیوں کو رہا کر دیا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے 77 افغان قیدیوں کو رہا کر دیا۔ جذبہ خیر سگالی کے تحت 77 افغان قیدیوں کو چمن میں افغان حکام کے حوالے کیا گیا۔ قیدیوں کو کوئٹہ سے رہا کیا گیا۔