شاہدرہ و نواحی علاقوں میں قصاب ناقص گوشت فروخت کرنے لگے وزیراعلیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ اس کے ملحقہ علاقوں میں قصابوں کی لوٹ مار پورے عروج پر جاری ہے، ناقص گوشت کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ صارفین نے اس صورتحال کے بارے میں وزیراعلیٰ اور محکمہ صحت کے حکام سے قصابوں کے خلاف کارروائی کی جائے اور معیاری گوشت کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔