چور مالک مکان کی نقلی ٹانگ بھی لے اڑا

چور مالک مکان کی نقلی ٹانگ بھی لے اڑا

ونڈسر (نیٹ نیوز) سی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق ونڈ سر میں ایک چور گھر میں چوری کے بعد معذور مالک مکان کی پلاسٹک کی ٹانگ بھی ساتھ لے گیا۔ اینڈی کریٹس نے بتایا کہ وہ اور اس کی بیوی کہ کچھ شروع ہوا میں نے اٹھ کر معاملہ سمجھنے کیلئے باہر جانا چاہا تو میری ٹانگ بھی غائب تھی مالک مکان نے اٹھارہ سال کی عمر میں ایک ٹریفک حادثے میں ٹانگ کے ضائع ہونے کے بعد 5 ہزار ڈالر میں پلاسٹک کی ٹانگ لگوائی تھی۔