نصیر احمد کے بہنوئی کا انتقال نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

کاہنہ (نامہ نگار) جیل روڈ کاروباری ادارہ کے چیف ایگزیکٹیو اعجاز پرویز کے بہنوئی نصیر احمد انتقال کر گئے نماز جنازہ آج جمعتہ المبارک صبح آٹھ بجے رائیونڈ روڈ پاجیاں بائی پاس ہائیر فیکٹری میں ادا کیا جائے گا۔