”مہارت کا بولتا ثبوت“ سر کے بل گھومنے والا باصلاحیت نوجوان

”مہارت کا بولتا ثبوت“ سر کے بل گھومنے والا باصلاحیت نوجوان

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ سے تعلق رکھنے والا یہ سٹریٹ پرفارمر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے درجنوں افراد کے سامنے مہارت سے سر کے بل زمین پر انتہائی تیزی سے گھومنا شروع کرتا ہے تو رکنے کا نام نہیں لیتا۔ اس کرتب کے دوران یہ نوجوان ایک بار بھی چکرا کر نیچے نہیں گرا جو اسکی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔