کوئٹہ: کمرے میں گیس بھرنے سے 3 نوجوان جاں بحق، نعشیں 3 روز بعد ملیں

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) جان محمد روڈ کوئٹہ پر کمرے میں گیس بھرنے سے 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لاشیں تین روز پرانی ہیں، نوجوانوں کا تعلق کوہلو سے ہے۔