شمالی وزیرستان میں ڈرون طیاروں کی پروازیں، لوگوں میں خوف و ہراس

میران شاہ (نوائے وقت رپورٹ) شمالی وزیرستان میں ڈرون طیاروں نے نیچی پروازیں کیں جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ڈرون طیاروں نے ڈانڈے درپہ خیل، میرانشاہ اور وتہ خیل میں پروازیں کیں۔