دیوار پر چڑھنے والا روبوٹ جسے مستقبل میں خلا میں بھیجا جائےگا

دیوار پر چڑھنے والا روبوٹ جسے مستقبل میں خلا میں بھیجا جائےگا

نیویارک (نیٹ نیوز) جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں روز نت نئے اور منفرد صلاحیتوں کے حامل روبوٹس منظرِ عام پر آرہے ہیں۔ یورپی سائنسدانوں نے دیواریں چڑھنے والا روبوٹ بھی تیار کر لیا ہے۔ یورپی ماہرین کا تیار کردہ روبوٹ چھپکلی سے متاثر ہو کر تیار کیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس رو بوٹ کو مستقبل میں مختلف امور کی سر انجام دہی کیلئے سپیش میں بھی بھیجا جاسکتا ہے۔
روبوٹ