دنیا کا مہنگا ترین پینٹ برش

دنیا کا مہنگا ترین پینٹ برش

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک ایسی مصورہ بھی ہیں جو اپنی پینٹنگز بنانے کیلئے برش کے بجائے جیٹ انجن سے نکلنے والی ہوا اور تپش کا استعمال کرتی ہیں۔ یہ طریقہ مصوری نا صرف مہنگا بلکہ دنیا کا سب سے مہنگا پینٹ برش بھی ہے جس میں کینوس کو چلتے جہاز کے انجن کے آگے کھڑا کر دیا جاتا ہے۔
پینٹ برش