انسانی دماغ فروخت کرنے پر امریکی شہری گرفتار کرلیا گیا

انسانی دماغ فروخت کرنے پر امریکی شہری گرفتار کرلیا گیا

واشنگٹن (اے پی اے) امریکہ میںایک شخص کو انسانی دماغ فروخت کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میوزیم سے پورا انسانی دما غ قبضے میں لے لیا گیا۔ اس میوزیم کے مالک نے اسے فروخت کے لئے رکھا ہوا تھا۔ اس کی پوسٹ انٹرنیٹ سائٹ ای بے (eBay) پر جاری کی ہوئی تھی۔