امریکی نوجوان کا کئی فٹ کی اونچائی پر فلائنگ پش اپ کا مظاہرہ

نیویارک (نیٹ نیوز) عام طور پر نوجوان اپنی جسمانی فٹنس برقرار رکھنے کیلئے ایکسر سائز کرتے ہیں لیکن ایک امریکی نوجوان نے ساڑھے چار فٹ کی اونچائی پر فلائنگ پش اَپس کا مظاہرہ پیش کرکے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ نوجوان نے اس مقصد کیلئے اپنے دونوں اطراف پلاسٹک کے بلاک رکھ کر انکے اوپر ایک ہی جمپ کے ذریعے 137سینٹی میٹرکی اونچائی پر اپنے دونوں ہاتھوں اور پیروں کے سہارے لٹک کر فلائنگ پش اَپس کئے۔
فلائنگ پش