ڈرون حملوں کیخلاف تحریک انصاف کے دھرنے کو 74 روز مکمل

پشاور(این این آئی) تحریک انصاف کے زیراہتمام ڈرون حملوں کیخلاف دھرنے کو 74 روز مکمل ہو گئے۔ منگل کو دھرنے کے 74 ویں روز تحریک انصاف نوشہرہ کے کارکنان نے میجر فیاض خلیل اور محمد عمران کی قیادت میں دھرنا دیا۔