ملتان:نجی کالج کے استاد نے لوہے کا راڈ مار کر طالب علم کا سر پھاڑ دیا

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) ملتان میں نجی کالج کے لیکچرر نے طالب علم پر تشدد کیا۔ لوہے کا راڈ مار کر سر پھاڑ دیا۔ استاد نے اونچی آواز میں بولنے پر تشدد کیا۔