رنگ برنگے موتیوں سے بنے آرٹ کے دیدہ زیب شاہکار

رنگ برنگے موتیوں سے بنے  آرٹ کے دیدہ زیب شاہکار

نیویارک( نیٹ نیوز)نیویارک سے تعلق رکھنے والی جین ہولینگ کا شمار انوکھے لوگوں میں کیا جائے تو  غلط نہ ہو گا جس نے انتہائی باریک بینی سے عام سی اشیاء  کو دلکش موتیوں سے ڈھانپ کرآرٹ کے شاندار نمونے تیارکر لئے۔