جیکب آباد: دشمنی پر فائرنگ میں 2 بھائی جاںبحق

جیکب آباد (نوائے وقت رپورٹ) بھورو جھکرانی جیکب آباد میں دشمنی پر فائرنگ میں 2 بھائی ہلاک ہو گئے۔