جاپان میں گڑھے کھودنے کی منفردچمپئن شپ

جاپان میں گڑھے کھودنے کی  منفردچمپئن شپ

ٹوکیو( نیٹ نیوز)جاپان میں ورزش کی اہمیت اْجاگر کرنے کیلئے گڑھے کھودنے کی منفرد چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔14ویں سالانہ آل نیشنل ہول ڈگنگ چمپئن شپ کیلئے کم وبیش300ٹیمیں پہنچیں۔