تیز رفتار گاڑیوں کے درمیان سے گاڑی پارک کرنے کا منفرد کارنامہ

تیز رفتار گاڑیوں کے درمیان سے  گاڑی پارک کرنے کا منفرد کارنامہ

ماسکو( نیٹ نیوز) کچھ لوگ ایسی مہارت دکھاتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔  ایک ایسی روسی لڑکی نے سڑک پر چلتی تیز رفتار گاڑیوں کے درمیان موجود چھوٹی سی جگہ سے اپنی گاڑی برق رفتاری سے گزارتے ہوئے پارک کی اور سب لوگوں کو حیران کردیا۔