آنسو نہیں آنکھوں سے پتھر نکالنے والی یمنی لڑکی

آنسو نہیں آنکھوں سے پتھر  نکالنے والی یمنی لڑکی

لاہور (نیشن رپورٹ) یمن میں ایک 12 سالہ لڑکی نے ڈاکٹروں کو پریشانی میں ڈال دیا جب اس کی آنکھوں نے روتے ہوئے آنسو کی جگہ پتھر نکالنے شروع کر دیئے۔سعدیہ صالح کی پلکوں کے نیچے چھوٹے اور سخت پتھر موجود ہیں جو رخساروں پر لڑھک جاتے ہیں۔