امریکہ:فٹ بال سٹیڈیم کی چھت سیکنڈ وں میں گرادی گئی

 امریکہ:فٹ بال سٹیڈیم کی  چھت سیکنڈ وں میں گرادی گئی

نیویارک( نیٹ نیوز) امریکہ میں فٹ بال سٹیڈیم کی چھت سیکنڈ وں میں ڈھیر کر دی گئی۔ریاست مینی سوٹا کے شہر منیاپولس میں اس جگہ نیا فٹ بال گرائونڈ تعمیر کیا جا ئے گا۔ موجودہ سٹیڈیم 1982 میں قائم کیا گیا تھا۔نئے سٹیڈیم کی تعمیر پر تقریباً ایک ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔