ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتا سَر پھرا روسی ڈرائیور

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی  کرتا سَر پھرا روسی ڈرائیور

ماسکو (نوائے وقت نیوز) ماسکومیں سڑک پر موجود ایک ٹریفک پولیس اہلکار کی معمول کی چیکنگ کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ایک کار کو روک کر باز پرس کررہا تھا جب سرپھرے ڈرائیور نے بھاگنے کی کوشش۔کار کے سامنے کھڑے پولیس اہلکار نے کا ر کوروکنے کی ہرممکن کوشش کی تاہم ناکام ہونے پرگاڑی کے بونٹ پر چپک کر کھڑا ہوگیا۔ سَر پھرا کار ڈرائیور بونٹ پر لٹکے پولیس اہلکار سمیت گاڑی کو تقریباً ایک میل دور تک لے گیا اور ا±سے جھٹکے سے گاڑی سے ا±تار پھینکا۔