ماحولیاتی تبدیلی: بڑھتی ہوئی گرمی جرائم اور پر تشدّد رویوں کی وجہ ہے: نئی تحقیق

ماحولیاتی تبدیلی: بڑھتی ہوئی گرمی جرائم اور پر تشدّد رویوں کی وجہ ہے: نئی تحقیق

نیویارک (نوائے وقت نیوز) امریکہ میں کی گئی ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق دنیا بھر میں بڑ ھتے ہو ئے تشدد کا تعلق تیز ی سے ہو تی ما حو لیا تی تبدیلیوں سے ہے۔ ایک تحقیق کے دوران سامنے آ نے والے نتا ئج سے یہ بات واضح ہو ئی ہے کہ درجہ حرارت میں معمو لی تبدیلی یا بارش بھی حملوں ، جنسی زیادتی، قتل، کشیدگی اور جنگ جیسے عوامل کا سبب بن سکتی ہے۔