فٹ با لر لیونل میسی کی لیڈ لباس میں منفرد ویڈیو

فٹ با لر لیونل میسی کی لیڈ  لباس میں منفرد ویڈیو

بیونس آئرس (نوائے وقت نیوز) ارجنٹا ئن سے تعلق ر کھنے والے مشہور فٹ بالر لیون میسی جب فٹبال قابوکر نے کے بعد گراو¿نڈ میں بھا گتے ہیں تو ان کا مقابلہ کو ئی نہیں کر سکتا۔ ان کی اس تیزرفتاری فلم بند کر نے کے لی انہیں لیڈ لبا س پہنا کر ایک منفرد ویڈیوتیار کی گئی۔ روشنیوں سے چمکتا لباس اور فٹبال کے سا تھ جب میسی نے دو ڑ لگائی تو یہ منظر کیمر ے کی آنکھ نے قید کر لیا جسے سلو موشن میں دیکھنے پر کبھی تیز رفتاری اورکبھی آہستگی سے بکھر تی رو شنیوں کے یہ منفرد اور خوبصورت منا ظر دیکھنے میں آئے۔