برطانوی فوج کی جیمز بونڈ سٹائل ملٹری بوٹ1لاکھ70ہزار پاو¿نڈ میں نیلام

برطانوی فوج کی جیمز بونڈ سٹائل ملٹری بوٹ1لاکھ70ہزار پاو¿نڈ میں نیلام

لندن (نیٹ نیوز) برطانوی کاو¿نٹی ہمپشائر میں نیلامی کے لیے پیش کی گئی برطانوی فوج کی جیمز بونڈ سٹائل ملٹری بوٹ 1لاکھ70ہزار پاو¿نڈ میں نیلام کردی گئی۔بگاٹی ویرون آف دی سیز کے نام سے مشہورXSMGورلڈ نامی دنیا کی سب سے تیز رفتارملٹری کشتی15لاکھ (1اعشاریہ5) پاو¿نڈ کی لاگت سے تیار کی گئی تھی۔