برازیل : دروازے سے شیشے نکال کر لوگوں کو پریشان کر دیا

برازیل : دروازے سے شیشے  نکال کر لوگوں کو پریشان کر دیا

برازیلیہ (نوائے وقت نیوز) برازیل میں ایک مقامی ٹی وی شو نے اپنے تشہیری پروگرام کے سلسلے میں لو گوں کے ساتھ ایک انوکھا مذاق کرکے انھیں خوب پریشان کیا۔اس پروگرام کی ٹیم نے ایک آفس کی بلڈنگ کے داخلی دروازے سے شفاف شیشوں کو نکال کر صرف لکڑی کا ایک فریم نصب کر دیا جس کے دھوکے میں متعدد افراد گرتے گرتے بچے۔