ایکیوریم میں تیرتی روبو ٹک مچھلیوں نے لوگوں کو حیران کر دیا

ایکیوریم میں تیرتی روبو ٹک  مچھلیوں نے لوگوں کو حیران کر دیا

سیول (نیٹ نیوز) جنوبی کوریا میں ماہرین کی ایک ٹیم نے ایک نہیں دو نہیں بلکہ لاتعداد روبوٹک مچھلیاں بناکران سے ایک ایکیوریم بھر دیا ہے۔اس ایکیوریم میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس روبوٹک مچھلیاں آزادانہ اپنے جسم کو ہلاتے جلاتے اصلی مچھلیوں کی طرح تیرتی ہیں جنھیں دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔