پشاور کے سینئر ڈاکٹر اغوا

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) حیات آباد پشاور سے نجی ہسپتال کے سینئر ڈاکٹر کو اغوا کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر کو نماز کے بعد گھر جاتے ہوئے اغوا کیا گیا۔