وہیل چیئر پر بیٹھ کر اونچی چٹان سے بن جی جمپنگ کر نے والا کینیڈین نوجوان

اوتاوا (نیٹ نیوز) کینیڈین نوجوان نے ایک بلند وبالا چٹان کے اوپر سے وہیل چئی پر بیٹھ کر بن جی جمپنگ کا مظاہرہ کیا۔ معذور نو جوان نے اپنے جسم اور ٹانگوں کو  وہیل چئیر کے ساتھ باندھ کر سمندر کے اوپرجمپنگ کی۔