ورزش دل اور فالج کے مریضوں کیلئے دوا جتنی موثر ہے: نئی تحقیق

لندن (نوائے وقت نیوز)  طبی ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ ورزش دل اور فالج کے مریضوں کے لیے دوا جتنی ہی موثر ہے۔ باقاعدہ ورزش کرنے، متوازن غذا کھانے اور سگریٹ نوشی ترک کرکے لوگ فالج کا خطرہ کم کر سکتے ہیں۔