مریخ پر سپر آتش فشاں پھٹنے کے شواہد مل گئے: تحقیق

لندن (نوائے وقت نیوز) سائنسدانوں کا کہنا ہے خدشہ ہے مریخ پر سْپر آتش فشاں تھے جن سے بلین ٹن پتھر اور راکھ کا اخراج ہواجو مکالسکی اور جیکب بلیچر کی یہ تحقیق نیچر جرنل میں شائع ہوئی ہے۔ مریخ پر عریبیہ ٹیرا نامی جگہ پر ایسے سْپر آتش فشاں کے آثار موجود ہیں۔