جنرل خالد شمیم سے امریکہ کی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل لیوئڈ آسٹن کی ملاقات

راولپنڈی (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے امریکہ کی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل لیوئڈ آسٹن نے یہاں جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل لیوئڈ کچھ دیر جنرل وائیں کے ہمراہ رہے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔